مٹی میری قبر سے چورا رہا ہے کوئی
مر کر بھی یاد آ رہا ہے کوئی
آے خدا ایک پل کی زندگی دے مجھے
اداس میری قبر سے جا رہا ہے کوئی
مر کر بھی یاد آ رہا ہے کوئی
آے خدا ایک پل کی زندگی دے مجھے
اداس میری قبر سے جا رہا ہے کوئی
Innocent Girl wrote:یہ میرے پیار کے لیے۔۔۔
اُٹھا تھا وقت تجد اسے مانگنے کے لیے خدا سے
وہ پہلے ہی کھڑا تھا ہاتھ اٹھیے کسی اور کے لیے۔
I LOVE YOU
|
|