"گریجویٹ"
ایک گریجویٹ نوجوان
ذریعہ معاش کی غرض سے سرگرداں در در کی ٹھوکریں کھاتا ہوا چڑیا گھر جا
پہنچا اور مینجر سے نوکری پر رکھنے کی درخواست کی

مینجر نے ترس کھاتے
ہوئے اس شخص کو محض چار دن کے نوکری دے دی اور حکم صادر کیا کہ چڑیا گھر
کا ریچھ مر گیا ہے تمحھیں صرف یہ کرنا ہے کہ ریچھ کی کھال پہن کر اسکے
پنجرے میں بیٹھ جانا ہے

مرتا کیا نہ کرتا
کے تحت حالا ت کا مارا ہوا غریب اور لاچار گریجویٹ ریچھ کی کھال ذیب تن کئے
پنجرے میں بیٹھ گیا اور اپنے نصیبوں کو رونے لگا کہ ساتھ برابر والے پنجرے
میں موجود خونخوار شیر آ دھمکا

شیر نے اسے آتے ہی
دبوچ لیا مظلوم گریجویٹ اس سے پہلے کہ کسی کو مدد کے لئے پکارتا شیر آہستہ
سے بولا

"بھائی گھبراؤ نہیں
میں بھی تمحھاری طرح گریجویٹ ہوں"
میں بھی تمحھاری طرح گریجویٹ ہوں"