Besan Facial
besan is very good for all skin type.Its make your skin glowing and fair.If you want to its more effect on your face then
you can follow this Facial.
اجزا
بیسن : 2 کھانے کے چمچ
ہلدی : 1/3 کھانے کا چمچ
دہی : 1 کھانے کا چمچ
لیموں کا رس : 1/2 کھانے کا چمچ
شہد : 3 قطرے
Last edited by Fatima _ Fati on Thu Jul 01, 2010 5:58 pm; edited 3 times in total

ترکیب
ان تمام چیزوں کو ایک پیالے میں ڈال کے اچھی طرح مکس کر لیں ۔ جب اچھی طرح مکس ہو جائے تو تمام چہرے پر لگا لیں ۔
خشک ہونے دیں جب خشک ہو جائے تو ہلکے ہاتھ سے مساج کریں
اور پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں ۔ دھونے کے بعد اگر جلد خشک محسوس ہو تو موئسچرائزر لگا لیں۔
ہدایات
زیادہ خشک جلد والے یہ ماسک استعمال نہ کریں ۔
خشک ہونے پر ڈائریکٹ نہ اتاریں بلکہ مساج کریں اس کے بعد پانی سے دھو لیں ۔
بہتریں رزلٹ کے لیے ہفتے میں دو دفعہ استعمال کریں ۔