اسلام وعلیکم
اس تھریڈ میں آپ کو میں ایک کوڈ دوں گا جس سے آپ اپنی ویب سائٹ میں گوگل سرچ لگا سکتے ہیں
گوگل سرچ باکس آپ کی سائٹ میں بلکل گوگل سرچ کی طرح سے کام کرے گا مگرجب اس باکس میں کوئی لفظ لکھ کر آپ سرچ کریں گے تو اس سرچ میں جتنے بھی لنک اس لفظ کے متعلق آپ کے پاس ائیں گے وہ آپ کی اپنی ہی سائٹ کے ہوں گا

Code:
<div align="center"><form method="get" action="http://www.google.com/search">
<div style="border:4px solid black;padding:4px;width:30em;">
<table border="0" cellpadding="0">
<tr><td>
<input type="text" name="q" size="25"
maxlength="255" value="" />
<input type="submit" value=" Search" /></td></tr>
<tr><td align="center" style="font-size:100%">
<input type="checkbox" name="sitesearch"
value="presmurdu.com" checked />Search on PresmUrdu.Com
</td></tr></table>
</div>
</form>
</div>
اس کوڈ کو اپنی سائٹ میں استعمال کرتے ہوئے پریسم اردو ڈاٹ کام کی جگہ آپ اپنی سائٹ کا لنک ایڈ کر لیجئے گا
Last edited by Admin on Thu May 19, 2011 9:24 am; edited 1 time in total