آسلام علیکم
کیا حال یے سب کا میں ایک گیم شروع کر رہا ہو جس میں ہو گا یہ کہ میں ایک تصویر شیئر کروں گا آپ سے مگر اس تصویر کا آدھا چہرہ میں خراب کر دوں گا آپ نے پچاننا ہو گا کہ وہ کون ہے۔
جو ممبر اس کو پچان لے گا اگلی تصویر وہ ممبر لگایے گا مگر اس گیم کے کچھ اصول ہو گے
جو تصویر آپ لگائیں وہ کسی فلم کی دنیا سے تعلق رکھنے والے کی ہو

جب کوئی ممبر ٹھیک پچان لے تصویر کو تو آپ جب اس ممبر کو بتائیں گے کی اس کا جواب ٹھک ہے تو ساتھ میں اصل تصویر بھی سنڈ کریں گے۔
۔مجھے یقین یے آپ کو میری یہ گیم بہت پسند ائے گی۔۔۔