کیسے ہیں سب دوست امید ہے خیریت سے ہوں گے.
تو فرینڈس آج میں اپ لوگوں کے لیے جو سوفٹ ویر لے کے آیا ہوں وو بوہت کمال کا ہے.
Name: Joomla 1.5
License: open source
Type: Content management system
website: www.joomla.org
اس سوفٹ ویر کی سب سے خاص بات ہم اسے ان لاین مینج کر سکتے ہیں اور اس کی انسٹا لیشن بوہت ہی آسان ہے
Instalation Guide: http://docs.joomla.org/ اس وب سا یت پر جوملہ کی کمپلیٹ گیڈ ماجود ہے.
is k ilawa is ki boht se Extention b hein
جن کی مدد سے اپ مندرجہ ذیل کا م بوہت آسانی سے کر سکتے ہیں.
. DYNAMIC PHOTOGALLERY
. LOGIN PAGE
VIDEO GALLERY
MUSIC GALLERY
COMPLETE DOCUMENTS AND DOWNLOAD MANAGER
GREAT TEMPLATES
ACCESS PERMISSIONS AND USER CONTROL
COMPLETE SEACH ENGINE FRIENDLY ENVIRONMENT
Ap ye extention nichay di hue website se download kar sektay hein
http://extensions.joomla.org/
اس کے علاوہ
user
کی آسانی کے لیے اس کا
support forum
بی ما جود ہے
اگر اپ کو میری پہلی کوشش اچھی لگی تو رپلی ضرور کر ے گا.
خدا حافظ