اسلام علیکم
میں اپ کے لیے کچھ تصویریں لے کر آیا ہوں ۔ یہ تصویریں پرسم اردو کے خوبصورت ممبرز کی ہیں ۔جنہوں نے پرسم اردو کو چار چاند لگاے ہوۓ ہیں ۔
سب سے گزارش ہے کے صرف مسکرائیں ۔غصہ کوئی نہ کرے
شکریہ
[You must be registered and logged in to see this image.]
Þýåè åÐmîÑ.
تو سب سے پہلے ہمارے سب سے پیارے ادمیں ۔
۔سب پر ان کی نظر ہے۔ اسی لیا زرہ بچ کے
ان کے لیے اتنا ہی کافی ہے
اکیلے ہی چلے تھے جانبِ منزل
لوگ ملتےگۓ کارواں بنتا گیا

Mî$$ §wèå.
تھوری سی موڈی ہیں
تھوری سے نخرلی بھی ہیں
لیکن ابی تو کافی عرصے سے غائب ہیں یہ بھی
احباب کا شکوہ کیا کیجیے خود ظاہر و باطن ایک نہیں
لب اوپراوپر ہنستے ہیں، دل اندر اندر روتا ہے

Kîllè Jåñµ.
کیلر گرل کو کون نہیں جانتا۔ ہسنا اورہسانا ان کا کام۔
سب کو پیار کرنا ان کا ہے انداز۔ نام ہی کافی ہے۔
لیکن ابی تو کافی عرصے سے غائب ہیں

ßåñjåå ‡ £µß Jµ.
ان کو تو اپ جانتے ہی ہیں ۔ ان کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا
بس اتنا ہی۔
میرے ہاتھوں کی لکیروں میں یہ عیب چُھپا ہے محسن
میں جِس شخص کو چُھو لُوں وہ میرا نہیں رہتا

Þýåî ÁñJåñî.
کانچ کا دل ہے ان کا
حواب نگری میں رہتی ہیں حوابوں میں گھومتی رہتی ہیں اس سے زیادہ اور کیا کہوں ان ک بارے میں ؟

£åÐlå Mµåzzåm.
یہ رہے ہمارے اور اپ سب کے لاڈلے موزم
رہتے ہیں یہ پیرس میں پھُولوں کی اک نگری ہے
اور سب کا لئے اچھا ہی سوچتے ہیں

Þýåî Ðè$îGîl.
یہ ہیں ہمارے فورم کی سب سے غصے والی لڑکی .
ان کو کچھ کہ دو تو بہت جلدی غصہ کر جاتی ہیں. ویسے تو دل کی بوہت اچھی ہیں.
اس فورم کی شان ہیں یہ . نجانے کیو موسا سے دوستی نہیں کرتی ہیں

ڈیر محبوب
ان کے بارے میں اپ کو کیا بتاؤ. پرسم اردو میں انہو نے اپنا مقام بہت جلد بنایا ہے شیر - و - شیری کا ان کو بوہت شوک ہے
ابھی توان کے بارے میں اتنا ہی جانتا ہوں جب جب پتا لگتا جاۓ گا لکھتا رہوں گا ان کے بارے میں بھی

ƒåî$ål141.
ان کو تو اپ جانتے ہی ہیں اس فورم ک بہت اچھے دوکتور ہیں .
یہ سب کے مسلے حل کرتے ہیں لیکن کوئی ان کا مثلا حل نہیں کرتا

Last edited by Admin on Sat Feb 27, 2010 8:41 pm; edited 8 times in total (Reason for editing : change thread title)