بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
پریسم اردو کے دوستوں آج ایک اچھی ویب سائٹ نظر سے گزری تو سوچا کہ آپ سب کو بھی بتا دوں آپ اخبارات تو پڑھتے ہی ہونگے اپنے اپنے شہروں کے مگر کیا آپ نے اپنے شہروں کے علاوہ بھی دوسرے شہروں کے اخبارات پڑھے ہیں اگر نہیں اور آپ پڑھنا چاہتے ہیں اپنے پاکستان کے تمام اخبارات تو یہاں کلک کریں اور مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں نام لیکر
محبوب