بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام و علیکم :: یہ وہ رولز ہیں جو پریسم اُردو کے ہر حصے پر لاگو ہوتے ہیں
1 .... Thread starting and posting Rules
ہر ممبر پر یہ لازم ہے کہ دوسرے ممبر سے بات کرتے ہوئے اخلاقیات کی حد کو مدنظر رکھے۔ اس لیے فحش ، توہیں آمیز ، اور بازری الفاظ پر مبنی تھریڈ ہا پوسٹ کو دیلیٹ کر دیا جائے گا۔
پوسٹ کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کی پوسٹ اردو زبان میں ہو ۔ آپ کو اجازت ہے کہ آپ اپنی پوسٹ میں کچھ حد تک عربی یا انگلس کا استعمال کر سکتے ہیں مگر اس میں سے کسی زبان کو آپ اردو پر ترجیح نہیں دے سکتے ۔ انگلس اور عربی لکھتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کی عربی یا انگلس پاکستانی پڑے لکھے طبقے میں عام فہم یو ۔ اگر نہیں تو ہم ایسی پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیں گے ۔
آپ اپنی ویب سائٹ کی تشہر کے لیے ویب سائٹ ری ویو سیکشن میں تھریڈ شروع کر سکتے ہیں مگر اس کے لیے آپ ایک ہی ویب سائٹ کے لیے ایک سے زیادہ تھریڈ نہیں لگا سکتے اور نہ ہی آپ ویب سائٹ ری ویو سیکشن کے علاوہ کسی اور سیکشن میں اپنی وہب سائٹ کی تشہر نہیں کر سکتے ہیں۔
ایسی پوسٹ جس میں کسی سافٹ ویر کو غیر قانونی طور پر بروئے کار لانے کا طریقہ دہا گیا ہو اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کر دیا جایے گا ۔ نیز آپ کو بین بھی کیا جا سکتا ہے۔
آپ اپنے تھریڈ میں کسی لڑکی کی تصویر پوسٹ نہیں کر سکتے ہیں صرف ڈیزاننگ شعری کے ساتھ آپ کسی لڑکی کی تصویر لگا سکتے ہیں مگر ایسی تصویر جس کے بارے میں سب جانتے ہوں کے یہ کوئی ادکارہ ہے ۔
ایسا کوئی بھی تھریڈ یا پوسٹ دیلیٹ کر دی جائے گی جس میں کسی کمپیوٹر نظام تک غر قانونی طور پر رسائی حاصل کرنے کی ترکیب ہو ۔
ایسی پوسٹ یا تھریڈ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا جس میں فرقہ واریت پھلائی جائے یا کسی کا مذاق اُڑایا جائے ۔
آپ تھریڈ پوسٹ کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ وہ تھریڈ متعلقہ سیکشن میں شائع ہو ۔۔ نہیں تو پریسم اُردو انتظامیہ آپ کا تھریڈ غیر متعلقہ سیکشن سے متعلقہ سیکشن میں منتقل کرنے کی مجاز ہے ۔
2 .... Avatar and signature Rules
سیگنیچر لگانے کی اجازت آپ کو تیس پوسٹ کرنے کے بعد دی جائے گی ۔
سیگنیچر میں آپ پریسم اُردو کے ممبر کے خلاف کچھ نہیں لکھ سکتے
سیگنیچر میں آپ اپنی ویب سائٹ کا لنک دے سکتے ہیں مگر ایک لنک سے زیادہ لنک دینے کی اجازت نہیں ہے
سیگنیچر میں آپ کسی دوسرے فورم کا لنک نہیں دے سکتے
اواٹر یا سیگنیچر میں آپ کوئی ایسی تصویر نہیں لگا سکتے جو غیر اخلاقی ہا فحش ہو
آپ کو اجازت ہے کہ آپ اواٹر یا سیگنیچر میں کسی لڑکی یا لڑکے کی تصویر استعمال کریں مگر آپ کسی تصویر کو اواٹر یا سیگنیچر میں استعمال کرتے ہیں اس کے غیر اخلاقی ہونے کی صورت میں پریسم اُردو انتظامیہ اس کو دیلیٹ کرنے کی مجاز ہو گی
3 .... Username (ID) and personal message (PM) Rules
آئی ڈی بناتے وقت اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کی آئی ڈی میں غیر اخلاقی ، فحش ، نسلی تعصب پر مبنی الفاظ استعمال نہ ہوں
آپ اپنا آئی ڈی اس وقت تک تبدیل کرنے کی درخواست نہیں کر سکتے جب تک آپ کی پوسٹ کی تعداد پانچ سو نہیں ہو جاتی۔
ایک دوسرے سے بات کرنے کے لیے آپ کو پی ایم کی سہولت دی گئی ہے مگر آپ اس کو اپنی کسی سائٹ یا مال کی تشہر کے لیے استعمال نہیں کر سکتے پتہ چلنے کی صورت میں آپ کو بین کر دیا جائے گا ۔۔
پی ایم میں کسی ممبر سے نازیبا بات کرنے یا گالی دینے کی صورت میں آپ کا پی ایم سسٹم بند کر دیا جائے گا یا بین کر دیا جائے گا ۔
اگر آپ ان رولز کی خلاف ورزی دیکھے تو ایک اچھے ممبر کا ثبوت دیتے ہوئے انتظامیہ کو باخبر کریں ۔۔۔۔۔ شکریہ
اللہ خافظ

Last edited by Admin on Sun Oct 31, 2010 12:29 pm; edited 3 times in total