دوستوں سیالکوٹ میں دو بھائیوں کو بہت بے دردی سے قتل کر دیا گیا اس کی کچھ ویڈیوز میرے پاس ہیں جو میں آپ سب سے شیر کر رہا ہو یہ سب دکھنے کے بعد میرا دل تو خون کے آنسوں رویا اور مجھے لفط نہیں مل رہے ہیں کے میں اس بارے میں اور کیا کہوں یقینن آپ بھی یہ سب دیکھنے کے بعد خاموش ہو جائے گے ۔۔ اور آپ کا سر بھی شرم سے جہک جائے گا۔
کیوں کے یہ سب کرنے والے ہمارے پاکستان کے ہی لوگ ہیں ۔۔
اور یہ دیکھنے کے بعد ہمارے کیا ساری دنیا میں جہاں یہ ویڈیوز دیکھی جائے گی ۔ ان کے زہین میں یہ ہی سوال جنم لیں گے ۔۔
کیا پاکستان میں مسلمان ہی رہتے ہیں ۔ جن کی پاک کتاب میں لکھا ہے کے تمارے ہاتھ پاوں اور زبان سے کسی دوسرے مسلم کو تو کیا بے وجہ کسی غیر مسلم کو بھی نقصان نہ پونچھے ۔۔
کیا پاکستان میں کوئی قانون نہیں ہے یہاں سب جنگلی جانور ہیں ۔۔
کیا پاکستان نے اپنی محکمہ پولیس میں کوئی ایسی مخلوک رکھی ہے جس کے سینے میں دل نہیں جس کے جسم میں زامیر نہیں جو طاقت ہونے کے باوجود ان بے گناہ بھائوں کو مرنے دیا ?

Last edited by Admin on Sat Aug 21, 2010 10:34 pm; edited 1 time in total