مے کدہ تھا،چاندنی تھی،میں نہ تھا
اِک مُجسم بے خُودی تھی،میں نہ تھا
عشق جب دم توڑتا تھا،تُم نہ تھے
موت جب سردُھن رہی تھی،میں نہ تھا
طور پر چھیڑا تھا جِس نی آپ کو
وہ میری دیوانگی تھی،میں نہ تھا
مے کدے کے موڑ پر رُکتی ہوئ
مُدتوں کی تشنگی تھی،میں نہ تھا
میں اور غنچہ دہن کی آرذو
آرذو کی سادگی تھی،میں نہ تھا
اِک مُجسم بے خُودی تھی،میں نہ تھا
عشق جب دم توڑتا تھا،تُم نہ تھے
موت جب سردُھن رہی تھی،میں نہ تھا
طور پر چھیڑا تھا جِس نی آپ کو
وہ میری دیوانگی تھی،میں نہ تھا
مے کدے کے موڑ پر رُکتی ہوئ
مُدتوں کی تشنگی تھی،میں نہ تھا
میں اور غنچہ دہن کی آرذو
آرذو کی سادگی تھی،میں نہ تھا