دوست کیا خوب وفاوں کا صلہ دیتے ہیں
ہر نئے موڑ پھ ایک زخم نیا دیتے ہیں
تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی
لوگ تو صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں
کیسے ممکن ہے کے دعا بھی نہ ہو اور دل بھی جلے
چوٹ پڑتی ہے تو پھتر بھی صدا دیتے ہیں
کون ہوتا ہے مصیبت میں کسی کا اے دوست
آگ لگتی ہے تو پتے بھی ہوا دیتے ہیں
جن پھ ہوتا ہے بہت دل کو بھروسا تابش
وقت پڑنے پھ وہی لوگ دعا دیتے ہیں
ہر نئے موڑ پھ ایک زخم نیا دیتے ہیں
تم سے تو خیر گھڑی بھر کی ملاقات رہی
لوگ تو صدیوں کی رفاقت کو بھلا دیتے ہیں
کیسے ممکن ہے کے دعا بھی نہ ہو اور دل بھی جلے
چوٹ پڑتی ہے تو پھتر بھی صدا دیتے ہیں
کون ہوتا ہے مصیبت میں کسی کا اے دوست
آگ لگتی ہے تو پتے بھی ہوا دیتے ہیں
جن پھ ہوتا ہے بہت دل کو بھروسا تابش
وقت پڑنے پھ وہی لوگ دعا دیتے ہیں