تمام دوستوں کا میرا سلام قبول ہو
ایڈمن بھائی میں جب بھی پریسم اُردو پہ آتا ہوں تو بہت سی سپم ایڈس کے تھڑید نظر سے گزرتے ہیں جن کی وجہ سے ٹائم ضائہ ہوتا ہے ہالنکہ آپ نے ائڈس کے لیے ایک الگ سیکشن بنایا ہے پھر بھی بہت سارے نیو ممبر دوسرے سیکشنز میں بھی ایڈس دے دیتے ہیں پلیز میری درخواست ہے اس چیز کو روکا جائے