زندگی
ٰ
آنکھ سے دور دل سے اتر جاوں میں
وقت کے ساتھ پھر مدھم پڑ جاوں میں
ضبط تو لازم ہے پر ساتھ ہمت بھی
راہ زیست میں ہیں بہت کانٹے بھی
زندگی ہے تیری عطا کی ہویُ
قسمت بھی ہے تیری بخثی ہویُ
باد صبا کا کوی جھونکا چھولے مجھے
زندگی پھر نئے ترنگ سے چمٹ جاےُ مجھے
دوبتے دوبتے ساحل کو چھولوں میں
بندھ آنکھوں کے دریچے کھول دوں میں
پھر جشن بہاراں ابھمان سے مناؤں میں
کاروان سفر میں نئی شمع جلاؤں میں
Asma Khan
Tuesday,12th,July,2011
ابھمان:pride