سی آیس آسس کو استعمال کرنے کا طریقہ
جب ہمارا ویب بروسر سی آیس آیس سٹائل شیٹ کو پڑھتا ہے تو ہمارے ویب پیج میں پائے جانے والی چیزوں کو اس سٹائل شیٹ کےمطابق ترتیب دے دیتا ہے
سی آیس آیس کو استعمال کرنے کے تین طریقے ہوتے ہیں
1 - External style sheet
2 - Internal style sheet
3 - Inline styles
ایکسٹرنل طریقہ کار
جب ہمارا ویب بروسر سی آیس آیس سٹائل شیٹ کو پڑھتا ہے تو ہمارے ویب پیج میں پائے جانے والی چیزوں کو اس سٹائل شیٹ کےمطابق ترتیب دے دیتا ہے
سی آیس آیس کو استعمال کرنے کے تین طریقے ہوتے ہیں
2 - Internal style sheet
3 - Inline styles
ایکسٹرنل طریقہ کار
سی آیس آیس کو استعمال کرنے کا یہ طریقہ سب سے اچھا طریقہ ہوتا ہے اس سے آپ کو اگر بعد میں سی آیس آیس میں کوئی تبدیلی کرنی ہو تو صرف ایک ہی پیج کے کوڈ تبدیل کرنے سے سارے پیج کا سٹائل چینج ہو جاتا ہے آپ کو ہر پیج دبارہ سے اڈید نہیں کرنا پڑتا یے .
اس طریقہ کار میں ہم سی آیس آیس کا ایک ہی پیج بناتے ہیں اور اس کو اپنی سائٹ کے سارے پیج کے ساتھ لنک ٹیگ کے زریعے سے اٹیچ کرے دیتے ہیں.
ہماری بنائے ہوئے سی آیس آیس کے پیچ کو ہم اپنے سائٹ کے ہر پیج کے ہیڈ سیکشن میں لنک ٹیگ سے لگا دیتے ہیں.
مثال کے طور پر نیچے دیے ہوئے کوڈز دیکھیے
Code:
<head>
<link rel="stylesheet" type="text/css" href="mystyle.css" />
</head>
انٹرنل طریقہ کار
اس طریقہ کار میں آپ کی سی آیس آیس صرف ایک ہی پیج کے لیے ہوتی ہو اور اس کے لیے ہم کو سی آیس آیس کا کوئی بھی الگ پیج نہیں بنانا پڑتا ہے
بلکہ آپ اپنے سی آیس آیس کوڈز کو اپنے ویب پیج کے ہیڈ سیکشن میں لگا دیتے ہیں
اس کے لیے آپ سٹائل کا ٹیگ استعمال کرتے ہیں
مثال کے طور پر نیچے دیے ہوئے کوڈز دیکھیے
Code:
<head>
<style type="text/css">
body {background-color:yellow;}
p {color:blue;}
</style>
</head>
ان لائن طریقہ کار
یہ طریقہ کار وہب پیج کے اندر صرف ایک لائن یا ایک لفظ یا ویب پیج کے کسی چھوٹے حصے کے لیے استعمال ہوتا ہے
اس کو استعمال کرنے کا مقصد یہ ہوتا اگر آپ کسی پیج کو سی آیس آیس سٹائل شیٹ کے بغیر بناتے ہیں مگر اس پیج میں کسی ایک لائن یا ورڈ کے لیے آپ کو سی آیس آیس کے کوڈز کی ضرورت ہوتی ہے تو آپ اس کوڈ کو استعمال کر سکتے ہیں
مثال کے طور پر نیچے دیے ہوئے کوڈز دیکھیے
Code:
<p style="color:blue;margin-left:20px;">This is a paragraph.</p>
اگر کوئی بات آپ کو سمجنے میں دشواری ہوئی ہو تو آپ پوچھ سکتے ہیں
شکریہ