دنیا کا سب سے بڑا سرچ انجن
گوگل نے ایک نیا ٹول متعارف کرایا ہے ۔جس کا نام گوگل گوگلس ہے ۔اس کے
ذریعے اب آپ الفاظ کے علاوہ تصویروں سے بھی اپنی مطلوبہ معلومات تلاش کر
سکیں گے۔اس ٹول کے ذریعے معلومات میں مزید اضافہ کے لیے گوگل نے مخصوص
جگہ، شخصیت،مقام،آرٹ کے نمونے اور عظیم الشان عمارتوں کی تصویروں کو اپلوڈ
کرنا بہت پیہلے سے شروع کر دیا ہے ۔جس سے آپ کو وہ تصویر اپلوڈ کرنی ھوگی
اور گوگل تصویر کو سرچ کرکے آپ کی معلومات ڈھونڈھے گا ۔گوگل انتظامیہ کے
مطابق گوگل سرچ انجن کروڑوں کی تعداد میں صفحے ،اشیا اور جگہوں کوباآسانی
تصویر کے ذریعے ڈھونڈھنے کے قابل ہے