بسم اﷲ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب دوست امید ہے کہ آپ سب اپنی جسمانی اور روحانی طرح سے ٹھیک ہونگے ۔
تو آتے ہیں اس تھریڈ کے بارے میں آپ کو یہاں کوئی بھی اپلیکشن یا موبائل کا سوفٹ وئیر چاہئے ہو تو آپ یہاں آکر بتا سکتے ہیں۔ ۔ ۔
کم سے کم اس سوفٹ وئیر کا نام ضرور لکھیں جو آپ کو چاہئے ہو ۔اور ساتھ ہی ساتھ اپنے موبائل کا ماڈل اور جس کمپنی کا موبائل آپ استعمال کر رہے ہیں اس کا نام بھی ضرور لکھیں اس سے ہم کو اور زیادہ آسانی ہوگی اور اپ کی درخواست پر جلد سے جلد عمل درآمد ہو گا۔
اور پریسم اردو کی پوری کوشش ہو گی کہ اپ کی درخواست پر چوبیس 24 گھنٹے میں عمل کر کے اپ کو وہ سوفٹ وئیر مہیا کرے ۔اگر کسی ناگریز وجاہات کی بنا پر آپ کی درخواست پر عمل نہ ہو سکا تو ۔ صبر سے کام لیں ہو سکتا ہے کہ آپ کی جو درخواست ہو اس ہی کی تلاش ہو۔
Muje To Abi Koi Nahi Chahye ..
Lakin Jab B Kabi ZarooraT Huii HaziR Ho Jao Ga..
Bohat KhooB..
~ Mu$a ~Thu Mar 04, 2010 11:22 am